ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈی والا گزشتہ روز اسلام آباد لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 19 مئی 2018 18:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2018ء) ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈی والا گزشتہ روز اسلام آباد لاہور پہنچ گئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ سلیم مانڈوی والا لاہور میں اپنے مختصر قیام کے دوران پی پی پی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے، ڈپٹی چیئرمین سینٹ لاہور پہنچنے پر ایئر پورٹ سے بلاول ہائوس روانہ ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :