کوئٹہ،قبائلی رہنما ملک حاجی عبدالغفور یاسین زئی انتقال کرگئے

ہفتہ 19 مئی 2018 18:50

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2018ء) قبائلی رہنما ملک حاجی عبدالغفور یاسین زئی انتقال کرگئے۔ مرحوم ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ہائی کورٹ ملک عبدالطیف کاکڑ کے والد، ملک حاجی عبدالحکیم کے بھائی، حاجی ملک عبدالرشید، ڈاکٹر عبدالحمید، ڈاکٹر ملک محمد سلیم کاکڑ اور عبدالروف کے چچا، حاجی محمد جان ترین، حاجی محمد دین، محمد ندیم ترین، سلطان محمد شیخ حسینی اور صالح محمد شیخ حسینی کے ماموں، ڈاکٹر تاج محمد کاسی کے کزن تھے۔

(جاری ہے)

مرحوم کی فاتحہ خوانی جامعہ مسجد سرکی کلاں میں جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :