آل رائونڈر عمران فرحت36 ویں سالگرہ آج منائینگے

ہفتہ 19 مئی 2018 18:50

عارف والا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2018ء) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر عمران فرحت36 ویں سالگرہ آج 20مئی بروز اتوار کومنائیں گے وہ 20مئی 1982 کو لاہور میں پید اہوئے انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے چالیس ٹیسٹ ،58ایک روزہ اور 7 ٹوئنٹی 20میچز کھیلے ہیں ۔

(جاری ہے)

ٹیسٹ کرکٹ میں2400 رنز اور تین کھلاڑیوں کوآئوٹ کیا ۔ ایک روزہ کرکٹ میں1719 رنز اورچھ کھلاڑیوں کا شکار کیا ۔ٹوئنٹی20 کرکٹ میں 76رنزاور ایک بھی وکٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوئے ان کا شمار پاکستان کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے

متعلقہ عنوان :