جماعت اسلامی سندھ کی ورکنگ بائونڈری پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی مذمت
بھارت کی جانب سے مسلسل ایل او اسی پر فائرنگ اور جانی و مالی نقصان سے ان کے پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم کی کھلی عکاسی ہوتی ہے، ممتاز حسین سہتو ایڈووکیٹ
ہفتہ 19 مئی 2018 18:50
(جاری ہے)
انہوں نے آج ایک بیان میں کہا کہ کتنے افسوس و دکھ کی بات ہے کہ ایک طرف بھارت، اسرائیل، امریکہ کے ساتھ ملکر بلوچستان میں مداخلت اوردہشتگردی کی کاروایوں کے ذریعے پاکستان کی سلامتی کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے جبکہ دوسری جانب سابق نا اہل وزیر اعظم سمیت حکمراں ٹولہ پڑوسی دشمن ملک سے دوستی بڑھانے کیلئے بے چین ہیں۔
انہوں نے زور دیا کہ بھارتی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی و احتجاج کے ساتھ بھارت کی ورکنگ باؤنڈری پر دہشت گردی اور سندھ اس مسئلے کے خلاف کشن گنگا سمیت دیگر غیر قانونی ڈیموں کی تعمیر کے خلاف بھی عالمی قورم پر مؤثر آواز بلند کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.