متحدہ مجلس عمل ضلع پشاور کی تنظیم نو مکمل
صابر حسین اعوان متحدہ مجلس عمل ضلع پشاور کے صدر منتخب
ہفتہ 19 مئی 2018 18:50
(جاری ہے)
جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا سعید جان سینئر نائب صدر، اسلامی تحریک کے اقتدار علی مظہر، مرکزی جمعیت اہلحدیث کے ڈاکٹر ذاکر شاہ اور جمعیت علماء پاکستان کے رہنما مولانا عقل وزیر چشتی نائب صدور، اسلامی تحریک کے سید یوسف علی شاہ،جماعت اسلامی کے عتیق الرحمن اور جمعیت علماء پاکستان کے مولانا عبدالرب ڈپٹی سیکرٹری جنرلز، جماعت اسلامی حاجی ہدایت اللہ سیکرٹری مالیات اور جمعیت علماء اسلام کے مولانا حسین احمد مدنی ایڈووکیٹ پریس سیکرٹری منتخب ہوئے۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے متحدہ مجلس عمل اور جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل عبدالواسع نے کہا کہ ایم ایم اے کی بحالی سیکولر قوتوں کی بے حالی ہے۔ سیکولر جماعتیں ایم ایم اے کی عوامی مقبولیت سے خائف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دینی جماعتیں ملک کو مسائل سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ دینی جماعتوں کو اسلام نہیں اسلام آباد کیلئے اکھٹے ہونے کا طعنہ دیا جاتا ہے۔ ملک کو گندگی سے پاک کرنے کیلئے اسلام آباد کی گندگی صاف کرنی ضروری ہے۔ دینی جماعتیں ملک کے بہتر مستقبل کیلئے اسلام آباد پر قبضہ چاہتی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.