ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی وسیم رفیق نے سابق ایم این اے حنیف عباسی کے خلاف دائر ہرجانے کے دعوی میںجزوی بحث کے بعد سماعت 26 مئی تک ملتوی کردی

ہفتہ 19 مئی 2018 19:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2018ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی وسیم رفیق نے سابق ایم این اے حنیف عباسی کے خلاف دائر ہرجانے کے دعوی میںجزوی بحث کے بعد سماعت 26 مئی تک ملتوی کردی شوکت خانم انتظامیہ کی طرف دائر دعوی میں موقف اختیار کیا گیا کہ حنیف عباسی نے اپنی تقاریر کے دوران ہسپتال کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ۔

متعلقہ عنوان :