راولپنڈی پولیس نے شیشہ سینٹر کیخلاف کاروائی میں 1ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

ہفتہ مئی 19:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) راولپنڈی پولیس نے شیشہ سینٹر کیخلاف کاروائی میں 1ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیاتھانہ روات پولیس نے بحریہ ٹائون فیز7کے علاقے میں چھاپہ مار کرعاقب مشتاق کو گرفتار کر کے 6 حقے بمع پائپ ،25 فلیورڈبیاں،3ڈبہ کوئلہ اور 1کھاتہ رجسٹر برآمد کرلیا۔

متعلقہ عنوان :