برطانوی شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل شادی کے بندھن میں بندھ گئے
شادی کی تقریب میں 600 مہمانوں کو مدعو کیا گیا،نامور ہالی وڈ اور بالی وڈ شخصیات کی شادی کی تقریب میں شرکت
ہفتہ 19 مئی 2018 19:00
(جاری ہے)
جب کہ ونڈسر پیلس میں ہونے والی تقریب میں 2 ہزار 600 افراد کو مدعو کیا گیا۔
ونڈسر کاسل میں شاہی خاندان کی شاہی شادی کی تقریب ہو ئی۔ جہاں آنجہانی لیڈی ڈیانا سمیت ملکہ الزبتھ اور دیگر شاہی افراد کی شادیاں طے پائی تھیں۔۔شادی میں ملکہ الزبتھ بھی شرکت کی۔جب کہ میگھن کے والد بیماری کے سبب بیٹی کی شادی میں شرکت نہیں کر پائے۔ اس لیے امریکی اداکارہ میگھن اپنی والدہ کے ہمراہ ونڈسر کاسل پہنچی۔ شادی کی تقریب میں میگھن کی والدہ بھی موجود تھیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق شادی میں پہنچنے کے لیے یہاں آنے والے لوگوں کے لے آدھے گھنٹے کا سفر ضروری ہے۔ اس موقع پر ونڈسر کاسل اور اس کے اطراف میں سخت سیکیورٹی کے انتطامات بھی کیے گئے ہیں۔شہزادے ہیری اپنے بھائی کے ہمراہ ونڈسر کاسل پہنچے۔ شہزادے ہیری اپنی شادی پر فوجی وردی میں ملبوس تھے جب کہ ان کے بھائی شہزادے ولیم بھی فوجی وردی میں ملبوس تھے۔۔شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی شادی سینیٹ چارج چرچ میں ہو ئی۔شہزادے ہیری کی چرچ آمد پر برٹش رائل میوزک بجایا گیا۔مہمانوں نے شہزادے ہیری کی چرچ آمد پر ان کا کھڑے ہو کر استقبال کیا۔اداکارہ میگھن مارکل نے اپنی شادی کی تقریب میں سفید رنگ کے عروسی جوڑے میں ملبوس تھیں۔ دلہن میگھا کے والد شادی کی تقریب میں شرکت نہ کر سکے اس لیے وہ شہزادہ چارلس کے ہمراہ چرچ آئیں۔ شاہی جوڑے کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے شاہی خاندان کے فینز کی ایک بڑی تعداد بھی ونڈسر کاسل پہنچی۔شاہی دلہن روایت کے خلاف اپنی شادی پر خود ہی خطاب کریں گی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.