Live Updates

کہو ٹہ،انشا اللہ آئندہ حکو مت تحر یک انصا ف بنا ئے گی،رہنما تحریک انصاف

ہفتہ 19 مئی 2018 19:10

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2018ء) انشا اللہ آئندہ حکو مت تحر یک انصا ف بنا ئے گی ۔کر پٹ ظا لمو ں لو ٹیرو ں کے دن گنے جا چکے ہیں قا ئد عمرا ن خا ن پا کستا نیو ں کی آخر ی امید کی کر ن رہ گئے ہیں مہنگا ئی بے رو ز گا ری آئے رو ز بڑ ھ رہی ہے کر پٹ حکمرا ن کئی دھا ئیو ں سے اس ملک کو لو ٹ لو ٹ کر کھا رہے ہیں اور دو سرے مما لک میں بے شما ر پرا رٹی بنا ئی ہو ئی ہے ان خیا لات کا اظہا ر امید وا ر برا ئے صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی سا ت سید جنید عبا س شا ہ ۔

(جاری ہے)

امید وا ر برا ئے صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی دس را جہ حسیب کیا نی نے نما ئندہ سے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ مجھے کیو ں نکا لا کا نعر ہ لگا نے وا لے کو انشا اللہ بہت جلد اڈیا لہ جیل ڈا لینگے غر یب عوا م کا خو ن چو س چو س کر آیا شیا ں کر نے وا لو ں کو قو م کبھی معا ف نہیں کر ے گی آج ملک تبا ہی کے دہا نے پر کھڑا ہے انشا اللہ 2018کے الیکشن میں تحر یک انصا ف ملک بھر سے ریکا رڈ کا میا بی حا صل کر ے گی اور قا ئد عمرا ن خا ن پا کستا ن کے آئندہ ایم این اے ہو نگے سید جنید عبا س کا مز ید کہنا تھا کہ ن لیگ چا ہے جو مر ضی کر لے اب عوا م کو بے وقوف نہیں بنا یا جا سکتا عوا م با شعور اور سمجھدا رہو چکے ہیں ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات