خطہ پو ٹھوہا ر انتظا می لحا ظ سے ملک کا بہتر ین صو بہ بن سکتا ہے، ڈا کٹر محمد عا رف قر یشی

ہفتہ 19 مئی 2018 19:10

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2018ء) صو بہ پو ٹھوہار کا قیا م وقت کی اہم ضرو رت ہے ۔ خطہ پو ٹھوہا ر انتظا می لحا ظ سے ملک کا بہتر ین صو بہ بن سکتا ہے ۔وا ئس چیر مین تحر یک صو بہ پو ٹھوہا رخطہ پو ٹھوہا ر میں تیل ، گیس ، کو ئلہ،سنگ مرمر،نمک ،جڑ ی بو ٹیا ں،جنگلا ت اور بجلی پیدا کر نے کے بڑے ذخائر مو جو د ہیں ،تعلیمی ،ادبی ،تا ریخی،سا ئنسی ،سیا سی ، فنی ، طبعی ، مذہبی ،اور عسکر ی حوا لہ سے گرانقدر خد ما ت انجا م دینے وا لی لا زوا ل شخصیا ت بھی خطہ پو ٹھو ہا ر کا بڑا اثا ثہ ہیں ان خیا لات کا اظہا ر ممتا ز سیا سی و سما جی شخصیت چیف آر گنا ئز ر وا ئس چیر مین تحر یک صو بہ پو ٹھو ہا ر ڈا کٹر محمد عا رف قر یشی نے گز شتہ دنو ں پر یس کلب لیا قت باغ را ولپنڈی میں تحر یک صو بہ پو ٹھو ہا ر کے زیر اہتما م منعقدہ ایک بڑ ی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن مسلم لیگ ن سمیت ملک کی تما م بڑ ی جما عتیں لسا نیت کے بجا ئے انتظا می لحا ظ سے نئے صو بو ں کی تشکیل کے حق میں ہیں تا کہ ملک کا نظم ولسنق چلا نے میں آسا نی ہو اور عوا م آسا نی کے سا تھ متعلقہ افسرا ن با لا تک رسا ئی حا صل کر سکیں انہو ں نے کہا کہ صو بہ خطہ پو ٹھوہا ر کا مطا لبہ گز شتہ کئی دھا ئیو ں سے کیا جا رہا ہے اور یہ وہ وا حد صو بہ ہے جسکی ڈیما نڈ کی قرا داد معا ون خصو صی وز یر اعلی پنجا ب اور ممبر صو با ئی اسمبلی چو ہد ری سر فرا ز افضل مو جو دہ اسمبلی میں پیش کر چکے ہیں اور تکمیل کے سا تھ ہی یہ وا حد صو بہ ہو گا جو نہ صر ف اپنی ضرو ریا ت سے زیا دہ بجلی ، گیس اور پا نی کے وسا ئل پیدا کر ے گا بلکہ ملک کے دو سرے صو بو ں کو بھی ان سہو لیا ت سے مستفید کر سکے گا انہو ں نے تحر یک کے سرا برا ہ را جہ اعجا ز اور انکی تما م ٹیم کو اس ضمن میں قد م آگے بڑ ھا نے پر زبر دست خرا ج تحسین پیش کیا اور ان پر زو ر دیا کہ وہ تحر یک کو سیا سی نہ بنا ئیں اور عر صہ درا ز سے قا ئم تحر یک صو بہ پو ٹھو ہا ر کے رہنما ئو ں کی قیا دت کے سا تھ ملکر جدو جہد کو عملی جا مہ پہنا نے میں اپنا کر دا ر ادا کر یں تحر یک کے سر برا ہ نے ڈا کٹر محمد عا رف قر یشی کی تجا ویز کا خیر مقد م کیا انہو ں نے حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ جنو بی پنجا ب ۔

(جاری ہے)

فا ٹا یا کرا چی کے صو بو ں کے ساتھ ہی صو بہ خطہ پو ٹھوہا ر کا قیا م عمل میں لا یا جا ئے ۔ غا زیو ں شہیدو ں اور جانثا رو ں کی یہ سر زمین جو کہ مدنیا تی دو لت اور اعلی ذھا نت سے ما لا ما ل ہے ملک کی تر قی میں اپنا بہتر ین رو ل مو ثر کر دا ر ادا کر سکے انہو ں نے مز ید کہا کہ یہ صو بہ با ب مر کز با ب کشمیر اور پنجا ب اور کے پی کے کو آپس میں ملا نے وا لا وا حد صو بہ ہو گا جو اپنے اند ر ایٹمی صلا حیت رکھنے کا بھی حا مل ہو گا ۔