کہو ٹہ ، شہر میں چکن کے کھلے گو شت اور کلیجی پو ٹہ جا نو رو ں کی اوجڑ یا ں، پا ئے،مغز کی کھلے عا م فرو خت

ہفتہ مئی 19:10

کہو ٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء)کہو ٹہ شہر میں چکن کے کھلے گو شت اور کلیجی پو ٹہ جا نو رو ں کی اوجڑ یا ں، پا ئے،مغز کی کھلے عا م فرو خت،کئی کئی دنو ں کے پرا نے پرا ئے اور گو شت وغیر ہ فرو خت ہو رہا ہے اگر ایسی دو کا نو ں کے پا س سے گز رو تو بد بو آتی ہے نہ جا نے یہ لو گ اوجڑ یا ں وغیر ہ کہا ں سے لا تے ہیں مکھی مچھرو ں کی بہتا ت ہے نا لیو ں کے عین او پر یہ چیز یں سجا کر بیٹھے ہیں جنکی وجہ سے بڑے پیما نے پر بیما ریا ں پھیلنے کا خد شہ ہے محکمہ صحت ۔

محکمہ فو ڈ اتھا رٹی اور مقا می انتظا میہ دیکھنے کے با وجو د کا روا ئی کر نے سے گر یزا ں ہیں ویٹر نر ی ڈا کٹر صر ف تا زہ گو شت کا منتظر ہو تا ہے اس کو انسا نی صحت سے کو ئی تعلق نہیں مہر یں قصا بو ں کے پاس ہیں شہر میں غیر معیا ری گوشت ۔

(جاری ہے)

کلیجی پو ٹہ ۔ پا ئے ۔ او جڑ یا ں سستے دا مو ں ہو ٹل ما لکا ن کو بھی فرو خت کی جا تی ہیں جو تیز مصا لحہ جا ت کے ساتھ عوا م کو صبح نا شتہ میں پیش کر تے ہیں نہ جا نے اس میں کتنی بیما ریا ں ہیں اور کئی کئی دنو ں کی پرا نی کہا ں سے لا ئی جا تی ہیں محکمہ صحت اور دیگر انتظا می ادا رو ں نے آنکھیں بند کر رکھی ہیںذرا ئع کے مطا بق انتظا میہ اور محکمہ صحت سیا سی تا جرو ں کے خو ف سے کا روا ئی کر نے سے گر یزا ں ہیں اور محکمہ پنجا ب فو ڈ اتھا رٹی غنڈہ ٹیکس لیکر انسا نی جا نو ں سے کھلم کھلا کھیلنے کا سر ٹیفکیٹ جا ری کر دیا ہے شہر میں کو ئی کسی کو پو چھنے وا لا نہیں کم عمر کے بچھڑے ۔

بکر یا ں ۔ اور فا لج زدہ جا نو ر جن سے چلا بھی نہیں جا تا ان کو چھر ی پھیر کر عوا م کو کھیلا یا جا رہا ہے عوا می حلقو ں نے اربا ب اختیا ر سے فو ری نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے ۔