ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا عام خریدار بن کر باٹا پور رمضان بازار کا اچانک دورہ
غیررجسٹرڈ اورناقص کولا ڈرنکس اور شربت کے سٹالز ختم کروا دیے ، انتظامیہ کو حتمی وارننگ جاری نہری پانی سے اگی تازہ سبزیاں رکھنے پر 3 سٹالز مالکان کو دس دس ہزار کا انعام، گھر کے لیے سبزی خریدی ٹیلی فون اور فیس بک پیج پر رمضان بازاروں کی شکایات کے حوالے سے سپیشل ریسپانس سیل قائم کیا گیاہے ‘ڈی جی فوڈ اتھارٹی
ہفتہ 19 مئی 2018 20:05
(جاری ہے)
ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے فوڈ سیفٹی ٹیموں کومتعلقہ کولڈ ڈرنکس اور شربت کی فیکٹریاں فوری چیک کرنے کا حکم جاری کر دیا۔
بازار میںتمام سٹالز پر اشیاء خوردونوش کے معیار کی چیکنگ کرتے ہوئے موقع پر ملاوٹ کے ٹیسٹ بھی کیے گئے۔سبزیوں کے سٹالز کی چیکنگ کے دوران نہری پانی سے اگی تازہ اور بہترین سبزیاں رکھنے پر 3 سٹالز مالکان کو دس دس ہزار کا انعام دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے تازہ سبزیوں کے سٹالز سے اپنے گھر کے لیے سبزیاں بھی خریدیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بازار کا اچانک دورہ عوامی اور ضلعی انتظامیہ کی شکایات موصول ہونے پر کیا گیا ہے۔غیر معیاری سٹالز لگوانے پر انتظامیہ کو حتمی وارننگ جاری کر دے گئی ہے۔ دوبارہ سٹالز لگوانے پر متعلقہ افسر کے خلاف کاروائی کی سفارش کریں گے۔ ڈی جی نورالامین مینگل کا کہنا تھا کہ عوام اشیاء خوردونوش کے معیار کے حوالے سے کسی بھی شکایت کی صورت میں کال یا میسج کریں۔ٹیلی فون اور فیس بک پیج پر رمضان بازاروں کی شکایات کے حوالے سے سپیشل ریسپانس سیل بھی قائم کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.