Live Updates

اقتدار سے نکل کر افواج پاکستان کو بدنام کرنا نواز شریف کا وطیرہ ہے‘عمران خان

ہفتہ 19 مئی 2018 20:39

اقتدار سے نکل کر افواج پاکستان کو بدنام کرنا نواز شریف کا وطیرہ ہے‘عمران ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار سے نکل کر افواج پاکستان کو بدنام کرنا نواز شریف کا وطیرہ ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ یوں محسوس ہوتا کہ ہر مرتبہ اقتدار سے نکل کر افواج پاکستان کو بدنام کرنا نواز شریف کا وطیرہ ہے۔ 1994 میں بھی انہوں نے ایسا ہی کیا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات