سبیکا کی المناک موت انتہائی افسوسناک ہے ،ْترجمان دفتر خارجہ

جسد خاکی کو جلدازجلد وطن واپسی کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں ،ْڈاکٹر محمد فیصل

ہفتہ مئی 21:06

سبیکا کی المناک موت انتہائی افسوسناک ہے ،ْترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس میں سانتا فی میںسترہ سالہ سبیکا کی المناک موت انتہائی افسوسناک ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے ٹویٹرپیغام میں دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہاکہ ہمارا قونصلرجنرل مقامی حکام اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ رابطے میں ہے اور جسد خاکی کو جلدازجلد وطن واپسی کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔ انہوں نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :