سکھر،رائیس کینال کے قریب سے 40سالہ شخص کی نعش برآمد

ہفتہ 19 مئی 2018 21:09

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2018ء) رائیس کینال کے قریب سے 40سالہ شخص کی نعش برآمد، پولیس نے ایدھی کے حوالے کر دیا ، تفصیلات کے مطابق آباد پولیس کو رائیس کینال کے قریب سے چالیس سالہ ممتاز نامی شخص کی نعش ملی ہے پولیس نے نعش کو تحویل میں لیکر ایدھی کے حوالے کر دیا ہے ۔#

متعلقہ عنوان :