اسلام آباد،کار سرکار میں مزاحمت کے الزام میں موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ مئی 21:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) کار سرکار میں مزاحمت کے الزام میں موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی انور نے سیکرٹریٹ پولیس کو استغاثہ دیا جس میں تحریر کیا گیا کہ اے ای وائی 414 کے ڈرائیور کو دوران ڈیوٹی روکا مذکورہ ڈرائیور نے کار سرکار میں مزاحمت کی اور فرار ہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔۔

متعلقہ عنوان :