Live Updates

ہسپتال بنانا نہیں بلکہ اس کو چلانا بھی مشکل کام ہے ،محنت کرنا ہمارا کام ہے ، قوم نے اس ہسپتال کو بنانے کے بعد چلایا بھی ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا تقریب سے خطاب

ہفتہ 19 مئی 2018 21:48

ہسپتال بنانا نہیں بلکہ اس کو چلانا بھی مشکل کام ہے ،محنت کرنا ہمارا ..
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہسپتال بنانا مشکل نہیں بلکہ اس کو چلانا مشکل کام ہے ،محنت کرنا ہمارا کام ہے ،کامیابی صرف اللہ تعالیٰ دیتا ہے ، قوم کے لوگوں نے اس ہسپتال کو بنانے کے بعد چلایا بھی ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسپتال بنانا مشکل نہیں بلکہ اس کو چلانا مشکل کام ہے ،محنت کرنا ہمارا کام ہے ،کامیابی صرف اللہ تعالیٰ دیتا ہے ، قوم کے لوگوں نے اس ہسپتال کو بنانے کے بعد چلایا بھی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات