امریکی وزیرخارجہ مائیک پامپیو کا پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

ہفتہ مئی 21:54

امریکی وزیرخارجہ مائیک پامپیو کا پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے انتقال ..
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) امریکی وزیرخارجہ مائیک پامپیو نے پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ سبیکا شیخ ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئی تھیں ۔وہ امریکی تعلیمی پروگرام کے تحت ٹیکساس سکول میں زیر تعلیم تھیں ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو امریکی وزیرخارجہ مائیک پامپیو نے پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ سبیکا شیخ ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئی تھیں ۔وہ امریکی تعلیمی پروگرام کے تحت ٹیکساس سکول میں زیر تعلیم تھیں ۔امریکی وزیرخارجہ نے کہا کہ سبیکا شیخ کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں ،سبیکا شیخ پاک امریکہ تعلقات بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہو رہی تھیں ۔