سوئزرلینڈ کے اے بی بی گروپ نے چونگ چنگ میں نیا روبوٹ مرکز قائم کر لیا

ہفتہ مئی 21:56

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) سوئزرلینڈ کے اے بی بی گروپ نے کہا کہ وہ سمارٹ مینوفیکچرنگ میں اضافہ اور صنعتی اپ گریڈ کے ذریعے چین کے مغربی علاقوں میں روبوٹ کی صنعت کی ترقی کی حمایت اور چونگ چنگ میں اپنی کاروباری موجودگی میں اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ،شنگھائی پوڈونگ اور ٹیان جن بنہی کے بعد بنائے جانے والے ایک قومی ترقیاتی زون چونگ چنگ لیانگ جانگ میں اے بی بی نے ایک نیا روبوٹ اپیلیکشن سنٹر قائم کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :