معاذ خان نے ووشو سانڈا ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی

ہفتہ 19 مئی 2018 22:09

معاذ خان نے ووشو سانڈا ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2018ء) پاکستان اسٹار معاذ خان نے چائنا میں جاری شنگھائی تعاون تنظیم کے زیر انتمام ووشو سانڈا ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔معاذ خان کا فائنل میں چائنیز کھلاڑی سے مقابلہ ہوا۔

(جاری ہے)

تاہم وہ دوسرے را ئو نڈ میں پا ئو ں زخمی ہونے سے کھیل مکمل نہیں کر سکے۔ جس کے بعد انہیں نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔اس سے قبل جمعے کو معاذ خان نے بھارت کے پون گپتا کو سیمی فائنل کی چپہتر کلو گرام کیٹیگری میں شکست دی تھی۔ایونٹ کا آغاز سولہ مئی کو ہوا جو بیس مئی تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :