سابق صدرسالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان کاوزیربلدیات راجہ نصیرکی والدہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہار

ہفتہ 19 مئی 2018 22:23

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2018ء) آزادکشمیرکے سابق صدر،سابق وزیراعظم،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان نے وزیربلدیات ودیہی ترقی راجہ نصیراحمدخان کی والدہ محترمہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی ہے۔

متعلقہ عنوان :