خرابی کے باعث سوزکی موڑ کاٹے ہوئے دریائے نیلم میں جا گری‘ ڈرا ئیور جاں بحق‘ نعش دریا میں بہہ گئی

ہفتہ مئی 22:25

آٹھ مقام(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) فنی خرابی کے باعث سوزکی موڑ کاٹے ہوئے دریائے نیلم میں جا گری، ڈرا ئیور جاں بحق ، نعش دریا میں بہہ گء۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر کے ضلع آٹھمقام کے بالائی علاقہ تہجیاں میں دسوزوکی نمبرAJK158 جوکہ دودھنیال کی طرف اآرہی تھی کہ فنی خرابی کی وجہ سے موڑکاٹتے ہوئیدریائے نیلم میں جا گری ہے جس سے ڈرائیور محمد میر زمان ولد روشن سکنہ مند کرو جاں بحق ہو گیا ہے۔ متوفی کی نعش دریا کی تیز بہائو کی وجہ سے پکڑی نہیں جا سکی ہے۔ ورثاء نے نعش کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں پولیس نے بتایا ہے کہ حادثہ فنی خرابی کے باعث جمعہ کی صبح دس بجے کے قریب پیش آیا ہے۔