اسلامی جمعیت طلبہ چارسدہ کے زیر اہتمام اسرائیلی سفارتخانے کی منتقلی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ہفتہ مئی 22:44

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) اسلامی جمعیت طلبہ چارسدہ کے زیر اہتمام اسرائیلی سفارتخانے کے منتقلی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ۔مظاہرے سے خطاب کر تے ہوئے اسلامی جمعیت طلبہ کے کالجز ناظم نسیم الرحمان اور متعمد مقام پیر عمیر نے کہا کہ قبلہ اول کو اسرائیلی سفارتخانہ منتقلی پر مسلم دینا کے خاموشی لمحہ فکریہ ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مسلم ممالک پر زور دیا کہ وہ امریکہ سے سفارتی تعلقات ختم کریں اور حکومت پاکستان سے امریکی اسفیر کے ملک بدری کا پرزور مطالبہ کریں۔

متعلقہ عنوان :