قائم مقام صدر صادق سنجرانی ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچ گئے

ہفتہ 19 مئی 2018 22:50

قائم مقام صدر صادق سنجرانی ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچ گئے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مئی2018ء) قائم مقام صدر صادق سنجرانی ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچ گئے ۔ صادق سنجرانی کا ائیر پورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال چیف سیکرٹری سندھ اور آئی جی سندھ نے استقبال کیا ۔

(جاری ہے)

قائم مقام صدر عام مسافر کی طرح پی ائی اے کی پرواز سے کراچی پہنچے۔