قائمٴْ مقام صدر صادق سنجرانی کا ٹیکساس میں فائرنگ سے لی ہلاکتوں پر اظہار افسوس

جاں بحق ہونیوالی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے والدین سے اظہار تعزیت

ہفتہ مئی 22:48

قائمٴْ مقام صدر صادق سنجرانی  کا ٹیکساس میں فائرنگ سے لی ہلاکتوں پر ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مئی2018ء) قائمٴْ مقام صدر صادق سنجرانی نے امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے ہونیوالی ہلاکتوں پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے والدین سے بھی اظہار تعزیت کیا ہے ،انہوں نے کہا ٹیکساس میں فائرنگ سے سبیکا شیخ کی ہلاکت پر افسوس ہوا ہے، ۔

متعلقہ عنوان :