پاکستان میں سحری کے دوران پکایا جانے والا وہ خاص پکوان جو خلیجی ممالک میں بھی بے حد مقبول ہے

پاکستانی ریستورانوں میں سحری کے لیے پراٹھوں کی تیاری، یہ سعودی و دیگر عرب شہریوں میں بھی مقبول ہیں

اتوار مئی 09:20

پاکستان میں سحری کے دوران پکایا جانے والا وہ خاص پکوان جو خلیجی ممالک ..
جدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) جدہ کے علاقے العزیزیہ میں پاکستانی ریستورانوں میں سحری کے لیے روایتی پراٹھے تیار کیے جاتے ہیںجو پاک و ہند کے علاوہ سعودی و دیگر عرب شہریوں میں بھی بیحد مقبول ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق ان ہوٹلوں پر سحری سے کافی پہلے پراٹھے تیار ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور لوگوں کی قطار یں مختلف ہوٹلوں کے آگے لگنا شروع ہوجاتی ہیں۔ جو سحری کی خاص ڈش سمجھی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :