کیوبا کے رہنما راہول کاسترو ہرنیا کی سرجری کے بعد صحت مند

اتوار 20 مئی 2018 09:20

ہوانا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) کیوبا کے رہنما راہول کاسترو ہرنیا کی سرجری کے بعد صحت مند ہو گئے۔ حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اب انہوں نے معمول کی سرگرمیوں کا بھی آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

دریں اثناء راہول کاسترو نے طیارہ حادثہ میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کے نام ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں۔

متعلقہ عنوان :