سعودی عرب پر یلغار کر دی گئی
سعودی فورسز نے یمنی حوثیوں کا خمیس مشیط پر بیلسٹک میزائل سے حملہ ناکام بنا دیا حوثیوںنے یمن سے سعودی سرحدی علاقے کی جانب دو بیلسٹک میزائل داغے تھے،ترجمان عرب اتحاد
اتوار 20 مئی 2018 12:40
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہاکہ حوثی ملیشیا نے یمن سے سعودی عرب کے جنوبی سرحدی علاقے کی جانب دو بیلسٹک میزائل داغے تھے۔ان میں سے ایک میزائل کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے اور ایک میزائل خمیس مشیط کے غیر آباد صحرائی علاقے میں گرا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ ان میں سے ایک میزائل کومقامی وقت کے مطابق شام سوا چھے بجے کے قریب روک کر ناکارہ بنایا گیا ہے جبکہ دوسرا میزائل شہر کے آبادی والے علاقوں سے دور بے آباد صحرائی علاقے میں گرا ہے ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.