بھارتی وزیر اعظم کا دورہ کشمیر مظالم پر پردہ ڈالنے اور عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے‘یاسین ملک
جموں وکشمیر کو جنگ کے میدان میں تبدیل کردیا گیا ہے جہاں روزانہ معصوم بچوں کا قتل عام کیا جارہا ہے
اتوار 20 مئی 2018 12:40
(جاری ہے)
یاسین ملک نے مثالی ہڑتال اور احتجاج پر کشمیریوں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہاکہ مشترکہ مزاحمتی قیادت کے پرامن احتجاج کو روکنے کیلئے بھارتی فورسز اورپولیس کے اقدامات ان لوگوں کے لئے چشم کشا ہیں جو کشمیرمیں جاری جدوجہد آزادی کو عوامی تحریک نہیں مانتے۔
بھاتی فورسز نے گزشتہ روز لالچوک کی طرف مارچ کرنے پرجموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے متعدد رہنمائوں اور کارکنوں کو گرفتار کرلیا جن میںمحمد صدیق شاہ، شیخ عبدالرشید، بشیر احمد کشمیری ،غلام محمد ڈار ، شیخ محمد اسلم، محمد حنیف ڈار، امتیاز احمد ڈار، فیاض احمد لون، امتیاز احمد گنائی،بشارت احمد بٹ اور دیگر شامل ہیں۔ محمد یاسین ملک نے پارٹی رہنما شہید اشفاق مجید وانی کو شاند ار خراج عقیدت پیش کیا ہے جو 1990ء میں 3رمضان المبارک کو بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہوئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.