ادارہ تعلیم وتحقیق کے حوالے سے پشاوریونیورسٹی میں تقریب کاانعقاد

اتوار مئی 12:50

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) ادارہ تعلیم وتحقیق کے حوالے سے پشاوریونیورسٹی میں بی ایڈآنرزچارسالہ ڈگری پروگرام مکمل کرنے والے طلبہ وطالبات کے اعزازمیں خصوصی تقریب کاانعقادگیا،تقریب میں انسٹیٹیوٹ ڈائریکٹرڈاکٹرارشدعلی اورفیلٹی ارکان سمیت نئے طلباء نے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔

(جاری ہے)

تقریب میں فارغ ہونے والے اورنئے طلباء نے دلچسپ پروگرام پیش کیا۔

متعلقہ عنوان :