عراقی ووٹروں کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے، مقتدیٰ الصدر

عراقیوں کاووٹ ہمارے لیے اعزاز،ملک کو ناکام کرنیوالوں پر الزام نہیں لگائیں گے،بیان

اتوار مئی 13:10

بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) عراق کے سرکردہ شیعہ لیڈر مقتدیٰ الصدر نے پارلیمانی انتخابات میں اپنے اتحاد کی فتح کے بعد کہا ہے کہ وہ عراقیوں کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقتدیٰ الصدر نے ایک بیان میں کہاکہ آپ ( عراقیوں) کا ووٹ ہمارے لیے ایک اعزاز ہے اور یہ ایک ذمے داری بھی ہے ،ہم اس کو اپنے کاندھوں پر اٹھائیں گے۔انہوں نے کہاکہ ہم آپ کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے اور الزام انھیں دیں گے جنھوں نے عراق کو ناکام کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :