روزانہ سورج کی روشنی لینے والے افرادکے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے،طبی ماہرین

اتوار 20 مئی 2018 13:30

قصور۔20 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) امریکہ کے طبی ماہرین نے کہاہے کہ روزانہ سورج کی روشنی لینے والے افرادکے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے جوشوگر(ذیابیطس) کے مرض کو روکنے میں مددگارہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیاکے مطابق امریکہ کی سیل یونیورسٹی کے ماہرین نے ذیابیطس کے مرض کی روک تھام اور اس مرض کے بڑھنے کی وجوہات جاننے کیلئے مطالعاتی تحقیق کی جس میں کہاگیاکہ سورج کی روشنی سے ذیابیطس کے مرض کو روکاجاسکتاہے اسلئے روزانہ سورج کی روشنی لینے والے افرادکے جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار بڑھتی ہے جو شوگرکے مرض کو روکنے میں مددگارہے۔

متعلقہ عنوان :