ْقومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفہ کے بعد آج پیر کو پارلیمنٹ ہائوس میں دوبارہ شروع ہوگا

اتوار مئی 13:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفہ کے بعد آج پیر کو سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہائوس میں دوبارہ شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریںگے ۔ اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ مختلف قومی امور بھی زیر بحث لائے جائیں گے۔