ْپبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی فور کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا

اتوار 20 مئی 2018 13:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی فور کا اجلاس آج پیر کو گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینیئر شاھدہ اختر علی کرینگی ۔ اجلاس میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی وزارت ہائوسنگ و تعمیرات ، فاٹا کے مختلف آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :