سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ و تعمیرات کا اجلاس آج پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں ہوگا

اتوار 20 مئی 2018 13:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ و تعمیرات کا اجلاس آج پیر کوگیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر میر کبیر احمد کریںگے ۔ اجلاس میں وزارت ہائوسنگ و تعمیرات کی جانب سے کمیٹی کو وزارت کی کارکردگی اور اس کے ماتحت اداروں کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ دی جائے گی جبکہ دیگر امور بھی زیر غور لائے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :