سکھربیراج سے چاربوری بندلاشیں برآمد ،ْانتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی

اتوار 20 مئی 2018 13:30

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2018ء) سکھربیراج سے چاربوری بندلاشیں برآمدہونے پر انتظامیہ میں کھلبلی مچ گئی ،ْلاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ہے،ریسکیوحکام کیمطابق لاشیں پرانی ہیں۔

(جاری ہے)

سکھربیراج کے مختلف گیٹس پرچارلاشیں ملی ہیں ،ْلاشیں پرانی ہونیکی وجہ سے شناخت نہیں ہوسکیں۔ریسکیوحکام نے لاشوں کوتحویل میں لیکرپوسٹ مارٹم کیلئے روہڑی تعلقہ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔