شاہ غلام قادر‘ چوہدری محمد یاسین‘ سردار یعقوب خان‘ سردار عتیق اور دیگر کی وزیربلدیات راجہ نصیر کے گھر آمد‘ والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

اتوار مئی 14:20

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) آزادکشمیرکے وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان کی والدہ محترمہ کی وفات پرآزادکشمیرکے سپیکراسمبلی شاہ غلام قادر،اپوزیشن لیڈرچوہدری محمدیٰسین،سابق صدرسردارمحمدیعقوب خان،سابق وزیراعظم سردارمحمدعتیق خان،وزراء حکومت بیرسٹرافتخارگیلانی،شفیق جرال،ممبراسمبلی شازیہ اکبر،ڈپٹی کمشنرعدنان خورشیدودیگرنے وزیربلدیات کے گھرجاکراظہارافسوس کے بعدمرحومہ کی مغفرت وبخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔

متعلقہ عنوان :