دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار مئی 14:20

لاہور۔20 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا::سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد43300 کیوسک اور اخرج 40000 کیوسک، کابل((نوشہرہ کے مقام پر): آمد35000 کیوسک اور اخراج35000 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد38000کیوسک اور اخراج38000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 20600کیوسک اور اخراج10600کیوسک‘بیراج :جناح: آمد70700کیوسک اور اخراج 67200کیوسک،چشمہ: آمد64600کیوسک اوراخراج 70000کیوسک، تونسہ: آمد59200کیوسک اور اخراج54400 کیوسک، پنجند: آمد3400 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد37100 کیوسک اور اخراج 34100 کیوسک، سکھر: آمد32200 کیوسک اور اخراج10000 کوٹری:آمد5700 کیوسک اور اخراج Nil۔

ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1395.95 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.103 ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1093.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.252 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.30فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.064 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ،، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :