فلم ’’کرش فور‘‘ کے لئے پریانکا چوپڑا کے علاوہ کترینہ کیف کے نام پر بھی غور

اتوار مئی 15:00

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار ہرتیک روشن کی فلم ’’کرش فور‘‘ میں پریانکا چوپڑا کے علاوہ کترینہ کیف کے نام پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق خبریں سامنے آرہی ہیں کہ فلم ’’کرش فور‘‘ میں پریانکا چوپڑا کے علاوہ کترینہ کیف کے نام پر بھی غور کیا جا رہا ہے ، فلم میں پریانکا چوپڑا کا کردار پہلے سے ہی موجود ہے تاہم اگر میکرز فلم میں کسی اور اداکارہ کو بھی کاسٹ کرتے ہیں توانہیں سکرپٹ میں کچھ تبدیلی کرنی پڑے گی۔ فلم دسمبر2020میں ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :