ماڑی گیس پاک عرب فرٹیلائزرزلیمیٹڈ کو 75ایم ایس سی ایف ڈی گیس فراہم کرے گی

اتوار 20 مئی 2018 15:40

․ اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) ماڑی گیس پاک عرب فرٹیلائزرزلیمیٹڈ کو 75ایم ایس سی ایف ڈی گیس فراہم کرے گی۔ماڑی پیٹرولئیم کمپنی کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد کمپنی پاک عرب فرٹیلائزرزلیمیٹڈ کو گیس کی فروخت کیلئے انتظامات کوحتمی شکل دے رہی ہے۔

(جاری ہے)

پاک عرب فرٹیلائزرزلیمیٹڈ کو شیلو اورگہرے ریزروائیرز سے اضافی پیداوار سے گیس کی فراہمی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :