ینوں میں ملک میں بسوں اورٹرکوں کی پیداواراورفروخت میں اضافہ

اتوار مئی 15:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) رواں مالی سال کے 10مہینوں میں ملک میں بسوں اورٹرکوں کی پیداواراورفروخت میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

(جاری ہے)

آل پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراپریل تک ملک میں 8384ٹرک اوربسیں تیارجبکہ 8288یونٹ کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں ملک میں 7196یونٹ ٹرک وبسوں کی تیاری اور7003کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔ ان میں ہینو، نسان، ماسٹر اورایسوزوکے بس اورٹرک شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :