محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نے پہلے دس ماہ میں3ارب86کروڑ روپے کا ریونیو اکٹھا کر لیا
اتوار 20 مئی 2018 15:50
(جاری ہے)
ایکسائز کی مد میں ایک برس کا ٹارگٹ ۔
1,49,6100000(1.49Billion ) روپے مقرر کیا گیا تھا جبکہ ابتدائی دس ماہ میں مجموعی ہدف کا 104فی صد حاصل کرتے ہوئے 1,56,3200000(1.56Billion )روپے کی ریکور ی کی گئی ۔پروفیشنل ٹیکس کی مد میں ٹارگٹ7,12,00000(70Million )روپے مقرر کیا گیا تھا جبکہ ریکوری3,88,50000(30Million )روپے کر کے مجموعی ہدف کا 55فی صد حاصل کیا گیا ۔ایکسائز ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ انٹرٹینمنٹ ڈیوٹی کا ٹارگٹ 73,52,000(7.3Million)مقرر کیا گیا تھا جبکہ ریکوری۔47,40,000 (4.7Million )روپے کر کے ہدف کا 64فی صد حاصل کر لیا ۔قومی خبر ایجنسی کو دستیاب اعداد و شمار کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی ڈویژن کا اوور آل ٹارگٹ4,63,1900000(4.63Billion )روپے مقرر کیا گیا تھا جبکہ پہلے دس ماہ میں ہدف کا 83فی صد حاصل کر کے 3,86,34,00000روپے کی ریکارڈ ریکوری کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.