ایردوآن انتخابی مہم کے سلسلے میں بوسنیا میں مقیم ترکوں سے خطاب کے لئے بوسنیا پہچ گئے

اتوار مئی 16:00

انقرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) ترک صدر رجب طیب ایردوآن بوسنیا ہرزیگووینا میں ایک انتخابی ریلی میں شرکت کے لیے ساراژیوو پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

ایردوآن بیرون ملک مقیم ترک باشندوں کو اگلے ماہ قبل از وقت صدارتی انتخابات میں اپنے حق میں ووٹ ڈالنے پر مائل کرنے کی کوشش میں ہیں۔ یورپ میں کسی دوسرے شہر یا ملک میں ایردوآن ایسی کسی ریلی میں شرکت نہیں کریں گے۔ گزشتہ برس مغربی یورپی ممالک بشمول جرمنی نے اس انداز کی ریلیوں پر پابندی عائد کی تھی۔ انقرہ حکومت اور مغربی یورپی ممالک کے درمیان اس موضوع پر کشیدگی بھی پیدا ہوئی تھی۔

متعلقہ عنوان :