وزیراعظم شاہدخاقان عباسی آج کراچی کادورہ کریں گے

اتوار مئی 16:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) وزیراعظم شاہدخاقان عباسی آج بروز اتوار کراچی کادورہ کریں گے۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کینسر کیئر اسپتال میں فنڈجمع کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :