فروغ مکالمہ وترقی کا عالمی دن آج منایا جائے گا

اتوار 20 مئی 2018 16:50

عارفوالا۔20 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ثقافتی تنوع برائے فروغ مکالمہ وترقی کا عالمی دن آج21 مئی بروز پیر منایا جائے گا ، اس دن کی مناسبت سے عارفوالا سمیت ملک بھر میں مختلف سرکاری اور نجی تنظیموں کے تعاون سے تقریبات انعقادپذیر ہوںگی جن میں شہریوں کوثقافتی تنوع سے جڑے امور کے بارے میں آگاہی فراہم کی جائے گی، الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :