پنجگور، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 20 مئی 2018 17:30

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2018ء) پنجگور بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقہ سند سر میں مقامی مسجد کا پیش امام ملا عبدالغفور بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا علاقہ مکینوں کے مطابق ملا عبدالغفور بجلی کا تار لگارہے تھے کہ اسی دوران کرنٹ لگنے سے وہ جاں بحق ہوگئے

متعلقہ عنوان :