تحصیل دشت کے علاقہ اسپلنجی میں نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

اتوار مئی 17:30

مستونگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 مئی2018ء) مستونگ کے تحصیل دشت کے علاقہ اسپلنجی میں نامعلوم شخص کی گولیوں سے چلنی لاش برآمد تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کیا، جس کی عمر 20 سے 22 سال کی ہے لیویزفورس لاش کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کررہی ہے،مزید کاروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :