(ن) کے اراکین اسمبلی رانا تجمل حسین اور وحید گل نے حلقہ بندیوں کی بحث کے دوران ایکدوسرے کے پول کھول دئیے
رانا تجمل کاوحید گل پر 2002 اور 2006 میں ان کی اجازت سے (ق)لیگ کو ووٹ دینے کا الزام ،وحید گل کی تردید
اتوار 20 مئی 2018 17:30
(جاری ہے)
نجی ٹی وی پر دکھائی جانے والی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ حکمران جماعت کے اراکین پنجاب اسمبلی رانا تجمل حسین اور وحید گل حلقہ بندیوں کے معاملے پر بحث و تقرار کر رہے ہیں جس میںتلخی بھی نمایاں تھی۔
رانا تجمل حسین وحید گل کے منہ پر کہا کہ آپ نے 2002اور2006ء میں ان کی اجازت سے (ق) لیگ کو ووٹ دیا جس کی وحید گل نے تردید کی ۔وحید گل نے اپنے موقف میں کہا کہ میں وہ پہلا شخص تھا جس نے مشرف کے خلاف جلوس نکالا اور اس پر قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں اور ماریں بھی کھائیں۔اس حوالے سے مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و وفاقی وزیر پرویز ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ایک بڑی جماعت ہے اس طرح کی چھوٹی موٹی باتیں اور اختلافات ہو جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.