ْنگران وزیراعظم کی تقرری میں تاخیر ،اسپیکر قومی اسمبلی کی مایوسی تشویشناک ہے ‘لیاقت بلوچ
امریکی ریاست ٹیکساس میں پاکستان کی ذہین بیٹی سبیکا شیخ کا وحشیانہ قتل امریکہ کے لیے بڑی بدنامی ہے ‘تقریب سے خطاب
اتوار 20 مئی 2018 17:30
(جاری ہے)
سیاست پر ریاست جمہوری قوتوں کی نااہلی کی وجہ سے حاوی ہے ۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم مودی کی آمد پر پہیہ جام ہڑتال اور کشمیریوں کا مکمل بائیکاٹ اس بات کا اعلان ہے کہ کشمیری کسی صورت میں بھارتی غلامی قبول نہیں کرسکتے ۔
حق خود ارادیت کشمیریوں کا حق ہے ۔لیاقت بلوچ نے کہاکہ امریکی ریاست ٹیکساس میں پاکستان کی ذہین بیٹی سبیکا شیخ کا وحشیانہ قتل امریکہ کے لیے بڑی بدنامی ہے ۔ ہم شہیدہ کے خاندان سے تعزیت کرتے ہیں ۔ امریکی صدر ٹرمپ کا انتہا پسندانہ وجذباتی رویہ اور پالیسی خود امریکہ میں انتہا پسندی اور عدم برداشت کا باعث بن رہاہے ۔ امریکی عوام کو اپنی قیادت پر شرمساری تو ہورہی ہوگی ۔مزید اہم خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.