رمضان را شن اللہ کی رضا کیلئے تقسیم کر تے ہیں‘شجاعت علی اعوا ن /فہیم بٹ
ر مضا ن المبار ک کا فلسفہ یہی ہے کہ ہم غر یب لو گو ں کو اپنی خو شیو ں کے مو قع پر یاد رکھیں‘تقریب سے خطاب
اتوار 20 مئی 2018 17:30
(جاری ہے)
انہو ں نے مزید کہاکہ احسا س و یلفیئر نو سا لو ں سے اس تقر یب کااہتمام کر رہی ہے ہمیں خو شی ہے کہ چند دو ست مل کراللہ کی ر ضا کیلئے فنڈ اکٹھا کر کے مستحق لو گو ں کی خد مت کر تے ہیں ۔
احسا س ویلفیئر کم آ مد نی کے حا مل ملاز مین کے بچو ں میں سکو ل بیگ تقسیم ‘ نصا بی کتب کی فراہمی ‘ تعلیمی اخراجا ت کی ادائیگی اور جملہ نصا بی و غیر نصا بی سر گر میو ں کو پرو ان چڑھانے میں بھی بھر پور کر دار ادا کررہی ہے ۔سنیئر ایگز یکٹو پر یذ یڈنٹ فہیم بٹ نے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ ماہ ر مضا ن مسلمانو ں کیلئے اللہ کا خصوصی انعام ہے ر مضا ن المبار ک کا فلسفہ یہی ہے کہ ہم غر یب لو گو ں کو اپنی خو شیو ں کے مو قع پر یاد رکھیں ر مضا ن المبارک انسان کو جہا ں صبر کا در ست دیتا ہے وہاں دو سرو ں کے د کھ درد کو بھی محسو س کر نے کا مو قع ملتا ہے مستحق خاندانو ں میں را شن تقسیم کر نے کامقصد بھی یہی ہے کہ غر یب لو گو ں کی مدد کر کے اللہ کی خو شنو دی حا صل کی جا سکے ۔تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے جنر ل سیکرٹری مد ثر اقبا ل خان نے کہا کہ اس مہنگا ئی کے دور میں جہا ں جسم اور روح کا ر شتہ بر قرار رکھنا مشکل ہو چکا ہے وہا ں ایسی تقر یب کا اہتما م اللہ کی ر ضا کا سبب بنتی ہے ۔انہو ں نے کہا کہ ہمارا فر ض بنتا ہے کہ اپنی خو شیو ں میں کم آ مد نی کے حا مل خاندانو ں کو شریک کر یں جو اللہ کی ر ضا کاحا صل کر نے کا بہتر ین عمل ہے یہ احسا س و یلفیئر کی خو ش قسمتی ہے کہ اسے کم آ مد نی والے خا ندانو ں کی خد مت کا مو قع ملار ب العز ت سب کی محنت کو قبو ل کر تے ہوئے بہتر اجر عطا ء فرما ئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.